مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت سے مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، حلال اور حرام گوشت میں فرق جاننے کا آسان ترین طریقہ
محمد علی منگل 8 ستمبر 2015 22:41
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8ستمبر 2015 ء) مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت سے آپ کو اب مزید پریشان ہونے کی ضرورت نہیں رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے میں مارکیٹ میں گدھے کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد عوام میں اس حوالے سے شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ تاہم اب لوگوں کو اس حوالے سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تھوڑی سی احتیاط سے حرام اور حلال گوشت میں فرق جانا جاسکتا ہے۔
ماہرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گدھے اور حلال گوشت میں سب سے بنیادی فرق یہ ہے کہ گدھے کے گوشت کا رنگ گلابی طرح کا ہتا ہے جبکہ حلال گوشت کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ حلال گوشت کے ریشے سخت ہوتے ہیں جس کے باعث وہ تھوڑا سخت ہوتا ہے جبکہ گدھے کا گوشت نرم ریشوں کے باعث نرم ہوتا ہے جبکہ اس کا ذائقہ قدرے میٹھا ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.