بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں کل سیمینار منعقد ہوگا

پیر 7 ستمبر 2015 23:04

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں 10ستمبرصبح دس بجے سیمینار بعنوان سیاسی صورتحال اورتعلیمی فقدان منعقد ہوگاجس کے مہمان خاصن بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل ہونگے جبکہ صدارت بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر جاویدبلوچ کریں گے۔