الطاف حسین نے پاکستان واپس آںے کا فیصلہ کرلیا ہے: سلمان مجاہد بلوچ

muhammad ali محمد علی پیر 7 ستمبر 2015 21:02

الطاف حسین نے پاکستان واپس آںے کا فیصلہ کرلیا ہے: سلمان مجاہد بلوچ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 ستمبر 2015 ء) سلمان مجاہد بلوچ نے دعوی کیا ہے کہ الطاف حسین نے پاکستان واپس آںے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما سلمان مجاہد بلوچ نے دعوی کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان واپس آںے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سلمان مجاہد کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کا پاسپورٹ برطانوی حکومت کی تحویل میں ہے۔ الطاف حسین کو جیسے ہی ان کا پاسپورٹ واپس ملے گا وہ ایک ہفتے کے اندر اندر پاکستان واپس آجائیں گے۔