قلات ،سوراب سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، سول ہسپتال منتقل

اتوار 6 ستمبر 2015 19:22

قلات ،سوراب سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، سول ہسپتال منتقل

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔6ستمبر۔2015ء) بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے سوراب سے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لیویز ذرائع کے مطابق اتوار کو مقامی افراد کی نشاندہی پر لیویز حکام نے 4افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ،لیویز فورس نے لاشوں کوشناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔لیویز فورس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :