دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والے 3 سالہ شامی پناہ گزین بچے ایلان کے والد نے کینیڈا کی شہریت کی پیش کش ٹھکرا دی
محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:52
(جاری ہے)
کینیڈا میں رہنے والی ان کی بہن تيما کردی نے بتایا کہ عبداللہ پہلے کینیڈا کا عزم رکھتے تھے لیکن اب وہ شام میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔
عبداللہ کا کہنا ہے جہاں ان کے دونوں بیٹوں (تین سالہ ایلان، پانچ سالہ غالب) اور بیوی (ریحانہ) قبریں ہیں، وہ وہیں رہنا چاہتے ہیں۔ تاہم عبداللہ کی بہن کا کہنا ہے کہ عبداللہ کسی بھی حال میں شام سے کینیڈا نہیں آنا چاہے گا لیکن وہ ایک دن اسے کینیڈا ضرور لے جائیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.