Live Updates

سکھر : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان تندرست ہیں، طبیعت میں کوئی بگاڑ نہیں۔پارٹی ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 ستمبر 2015 11:58

سکھر : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان تندرست ہیں، طبیعت میں کوئی بگاڑ نہیں۔پارٹی ..

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 ستمبر 2015ء) : پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان بالکل تندرست ہیں اور ان کی طبیعت میں کوئی بگاڑ پیدا نہیں ہوا .

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ روز خبر موصول ہوئی تھی جس کے مطابق طویل سفر کے بعد عمران خان کی طبیعت بگڑ گئی ہے جس کے تحت وہ ہلکے بخار اور جسم درد میں مبتلا ہیں تاہم اب پارٹی ذرائع نے اس بات کی تردید کر دی ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات