اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 ستمبر 2015 10:52

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں چوہدری نثار نے وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے دورہ برطانیہ اور برطانوی حکام سے ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا. علاوہ ازیں پاک برطانیہ انسداد دہشت گردی کوششوں پر بھی وزیر اعظم نوازشریف کو بریف کیا گیا. جبکہ ملاقات میں کراچی میں جاری آپریشن سمیت ملک کی سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا.