سیالکوٹ ،حساس اداروں کی کارروائی سے ایئرپورٹ بڑی تباہی سے بچ گیا،ایک دہشت گرد گرفتار،دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے مست گروپ سے ہے،ملزم سے باروی مواد، اسلحہ ، ایئرپورٹ کے نقشے برآمد
بدھ 2 ستمبر 2015 23:25
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2ستمبر۔2015ء) سیالکوٹ ایئرپورٹ کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، حساس اداروں نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد سکندر عباس کو ایئرپورٹ پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا، ملزم کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو حساس اداروں نے سیالکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایئرپورٹ کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔
کارروائی کے دوران دہشت گرد سکندر عباس جو کہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا تھاکو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے۔ذرائع کے مطابق دہشت گرد سکندر عباس کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے مست گل گروپ سے ہے، دہشت گرد سے باروی مواد، اسلحہ اور ایئرپورٹ کے نقشے بھی برآمد ہوئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.