سیالکوٹ ، سرحدی گاؤں کندن پور میں ہندو برادری کا بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ

ہندو پاکستانی قومیت کے جذبے سے سرشار اور پاک فوج کی پشت پر کھڑے ہیں،مقررین

بدھ 2 ستمبر 2015 21:38

سیالکوٹ ، سرحدی گاؤں کندن پور میں ہندو برادری کا بھارتی جارحیت کیخلاف ..

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) سیالکوٹ کے سرحدی گاؤں کندن پور میں ہندو برادری نے ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو پاکستانی قومیت کے جذبے سے سرشار اور پاک فوج کی پشت پر کھڑے ہیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز ہندو برادری نے کند پور میں بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ کیا بھارتی گولہ باری سے شہید افراد کے لئے مقامی قبرستان میں دیا کی مظاہرے کے دوران مقررین نے کہا کہ بھارت شہری آبادی پر وحشیانہ فائرنگ اور گولہ باری سے باز رہے پاکستان میں رہنے والے ہندو پاکستانی قومیت کے جذبے سے سرشار اور پاک فوج کی پشت پر کھڑے ہیں ہندو برادری نے شہداء کندن پور اور ورکنگ باؤنڈری کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے

متعلقہ عنوان :