کراچی،کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوافراد گرفتار کرلئے ،جوتوں سے 80لاکھ روپے برآمد

ہفتہ 29 اگست 2015 19:06

کراچی،کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوافراد گرفتار کرلئے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 اگست۔2015ء) کسٹم حکام نے ہفتہ کے روزجناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے دوافراد رحمت خان اورعلی کارانی سے جامہ تلاشی کے دوران ان کے جوتوں سے 80لاکھ روپے برآمد کرلیے دونوں ملزمان دبئی جارہے تھے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ماہ اگست میں ایک کروڑ31لاکھ روپے مسافروں سے برآمد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :