جاپانی فنکار نے موتیوں کو انسانی کھوپڑیوں میں بدل دیا
فہد شبیر جمعہ 28 اگست 2015 00:15
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2015ء)شنجی ناکاباٹوکیو کا رہنے والا ہے ۔ وہ 1974 سے جیولری ڈیزائن کر رہا ہے۔ناکابا پہنے کے لیے ہر طرح کی جیولری ڈیزائن کر چکا ہے۔ناکابا ہمیشہ غیر روایتی میٹریل سے اپنی شاہکار جیولری بناتا ہے۔اب ناکابا نے موتیوں کو انسانی کھوپڑیوں کی شکل میں ڈھال کر زیورات کی شکل دی ہے۔
(جاری ہے)
ناکابا نے بتایا کہ وہ زیورات بناتے ہوئے قیمتی پتھروں کے علاوہ بھی بہت سی معمولی اور بے قدروقیمت چیزیں استعمال کر لیتا ہے۔
ناکابا نے بتایا کہ وہ ایلومینیم کے بنے مشروبات کے کین، پلاسٹک بوتل حتی کے کوڑے کرکٹ سے بھی زیورات بنا لیتا ہے۔ ناکابا کے مطابق کھوپڑی کی طرح کے زیورات سے وہ اس دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنا چاہتا ہے۔اس کے خیال میں دنیا کی زندگی اور اس میں موجود چیزوں کی کچھ حیثیت نہیں۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.