لڑنے کیلئے تیار ہیں: آصفہ بھٹو زرداری

muhammad ali محمد علی جمعرات 27 اگست 2015 20:13

لڑنے کیلئے تیار ہیں: آصفہ بھٹو زرداری

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماوَں کی گرفتاریوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آصفہ بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ان کے اہل خانہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :