اسلام آباد : جو کچھ ہو رہا ہے سندھ میں ہو رہا ہے ۔ آصف علی زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ ہو گی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 14:17
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ راجا پرویز اشرف پر بھی گری ٹریفکنگ کے کیسز بنائے جا رہے ہیں. نواز شریف کو سمجھنا چاہئیے کہ سیاسی جماعتیں ان کی دست بازو ہیں. انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعلانیہ کہا کہ اگر آصف علی زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ ہو گی.
(جاری ہے)
انہوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے میں کرپشن ختم ہو چکی ہے کیونکہ جو کچھ ہو رہا ہے سندھ میں ہو رہا ہے ،سندھ میں یہ کیا ہو رہا ہے ہمیں بتایا جائے کوئی بیٹھ کر ہمیں سمجھائے. پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کو کمزور نہں کرنا چاہتی، یہ پکڑ دھکڑ بند ہونی چاہئیے. ڈاکٹر عاصم کو بھی بغیر تفتیش کے حراست میں لیا گیا ان سے مہذب معاشروں والا سلوک ہونا چاہئیے. خورشید شاہ نے کہا کہ قاسم ضیا کو بھی کرپشن کے الزام میں ہتھکڑی لگانے والوں کو شرم آنی چاہئیے. انہوں نے اپیل کی کہ خدا کا واسطہ میری باتوں پر توجہ دی جائے ہم پہلے ہی انتشار کا شکار ہیں. تاہم اس جبر کا سامنا پارلیمنٹ میں رہتے ہوئے ہی کریں گے. ان کا کہنا تھا کہ ”را“ سندھ میں داخل ہو چکی ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.