ملتان : این اے 154 میں مبینہ دھاندلی پر الیکشن ٹربیونل ملتان آج فیصلہ سنائے گی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 اگست 2015 10:49

ملتان : این اے 154 میں مبینہ دھاندلی پر الیکشن ٹربیونل ملتان آج فیصلہ ..

ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء): این اے 154 لودھراں میں مبینہ دھاندلی کیس پر الیکشن ٹربیونل ملتان آج فیصلہ سنائے گی. تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے آزاد امیدوار صدیق بلوچ کی فتح کو چیلنج کر رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

عام انتخابات میں لودھراں کے حلقہ این اے 154 سے آزاد امیدوار صدیق خان بلوچ کامیاب ہوئے ، جس کے بعد انہوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی. الیکشن ٹربیونل نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد 132 ویں سماعت پر فیصلہ محفوظ کر لیا. این اے 154 کا فیصلہ 20 اگست کو محفوظ کیا گیا تھاجو کہ آج کچھ دیر میں سنایا جایا گا.