پیپلز پارٹی کا تین جماعتی اتحاد بنانے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 00:28

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) پیپلز پارٹی نے تین جماعتی اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ کے عہدیداروں نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی ف اور اے این پی کے ہمرہ تین جماعتی اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا۔ اتحاد مختلف امور کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اپنائے گا۔

متعلقہ عنوان :