محکمہ کھیل کے زیر اہتمام سندھ بورڈ باکسنگ کوچنگ کیمپ کا افتتاح انٹرنیشنل باکسر عامر خان کرینگے

منگل 25 اگست 2015 22:57

محکمہ کھیل کے زیر اہتمام سندھ بورڈ باکسنگ کوچنگ کیمپ کا افتتاح انٹرنیشنل ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) محکمہ کھیل کے زیر اہتمام سندھ بورڈ باکسنگ کوچنگ کیمپ کا افتتاح انٹرنیشنل باکسر عامر خان کرینگے۔

(جاری ہے)

سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز محمد راشد کے مطابق یہ سندھ اسپورٹس بورڈ باکسنگ کوچنگ کیمپ بروز بدھ26اگست کو سہہ پہر3بجے پیپلز اسٹیڈیم ماری پور روڈ لیاری میں لگایا جائے گا۔جبکہ انٹرنیشنل باکسر عامر خان کوچنگ میں شرکت کرنے والے باکسنگ کے کھلاڑیوں کو باکسنگ کی مختلف تیکنک سے آگاہی دینگے۔اس موقع پر مشیرکھیل فیاض علی بٹ بھی موجود ہونگے۔

متعلقہ عنوان :