پی ٹی آأئی کی الیکشن کمیشن ممبران کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری مکمل کرلی
حتمی فیصلے کا اعلان چیئرمین عمران خان خود کر ینگے الیکشن کمیشن کے ممبران کو ہٹانے کا فورم سپریم جوڈیشل کونسل ہے ، آرٹیکل 209 کے تحت الیکشن ممبران کو ہٹایا جاسکتا ہے،آئینی ماہرین
منگل 25 اگست 2015 19:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبران کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ ریفرنس دائر ہونے سے متعلق حتمی فیصلے کا اعلان چیئرمین عمران خان خود کر ینگے جبکہ ائینی ماہرین کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کو ہٹانے کا فورم سپریم جوڈیشل کونسل ہے ۔ آرٹیکل 209 کے تحت الیکشن ممبران کو ہٹایا جاسکتا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اسحاق خاکوانی نے الیکشن کمیشن کے ممبران کو ہٹانے سے متعلق ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کرنے کے حوالے سے تمام تیاریاں آئینی اور قانونی ماہرین کے تعاون سے مکمل کرکے عمران خان کو حوالے کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران عہدوں سے ہٹانے سے متعلق حتمی فیصلے کا اعلان خود پریس کانفرنس کے موقع پر کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.