` صدر مملکت نے مشاہد اللہ کا استعفیٰ منظورکرلیا ،نوٹیفکیشن جار ی `

منگل 25 اگست 2015 19:50

` صدر مملکت نے مشاہد اللہ کا استعفیٰ منظورکرلیا ،نوٹیفکیشن جار ی `

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی وزیر مشاہد اللہ کا استعفیٰ منظورکرلیا ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی وزیر مشاہد اللہ کے استعفی دینے کی منظوری دیدی ۔ اس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے واضح رہے کہ وفاقی وزیر مشاہد اللہ کے بی بی سی کو دئیے گئے متنازعہ انٹرویو کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے ان سے استعفی طلب کرلیا تھا

متعلقہ عنوان :