سندھ محکمہ معدنیات نے ریتی بجری کی چوری روکنے کیلئے رینجرز کی مدد مانگ لی

muhammad ali محمد علی منگل 25 اگست 2015 19:31

سندھ محکمہ معدنیات نے ریتی بجری کی چوری روکنے کیلئے رینجرز کی مدد مانگ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 اگست 2015 ء) سندھ محکمہ معدنیات نے ریتی بجری کی چوری روکنے کیلئے رینجرز کی مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ معدنیات کی جانب سے صوبے میں ریتی بجری کے چوری کی روک تھام کیلئے رینجرز سے تعاون طلب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر معدنیات سندھ منظور وسان نے بتایا ہے کہ رینجرز سے تعاون وزارت داخلہ کو خط لکھ کر مانگا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :