لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی لیڈی ڈاکٹرز کو حراساں کرنے والا گینگ تاحال سرگرم
محمد علی منگل 25 اگست 2015 00:18
(جاری ہے)
مذکورہ گینگ میں شامل افراد گزشتہ کچھ عرصے سے لاہور کے سرکاری ہسپتالوں کی لیڈی ڈاکٹرز کے فیس بک اور وٹس ایپ اکاوَنٹ ہیک کرکے ان میں موجود تصاویر اور دیگر معلومات چرا لیتے ہیں اور بعد ازاں خود کو 2 حساس اداروں کے اہلکار ظاہر کرکے ان لیڈی ڈاکٹرز کو حراساں کرنے کے ساتھ ساتھ بلیک میل کرکے رقم بٹور لیتے ہیں۔
ان واقعات کے بعد کئی لیڈی ڈاکٹرز شدید خوف کا شکار تھیں اور گینگ کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے باعث ان واقعات کی شکایت درج کروانے سے قاصر تھیں۔ تاہم اب کچھ خواتین کی جانب سے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو ان واقعات کی شکایت درج کروا دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
-
9 مئی کو ایک سال گزر گیا، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
جس نے 9 مئی کروایا ہے مجھے ان کے گھروں کا اور بچوں کا بھی پتہ ہے
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.