گزشتہ سال تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے سے پہلے ایک حاضر سروس اہم فوجی شخصیت نے مجھ سے کہا تھا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی طرف کھڑے ہونے کی بجائے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں لیکن میں نے جمہوریت اور پارلیمنٹ کا ساتھ دیا اور ان کی بات نہیں مانی، مسلم لیگ (ضیاء ) کے سربراہ محمد اعجاز الحق کا انکشاف
پیر 24 اگست 2015 23:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24اگست۔2015ء) مسلم لیگ (ضیاء ) کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنے سے پہلے ایک حاضر سروس اہم فوجی شخصیت نے ان سے کہا تھا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی طرف کھڑے ہونے کی بجائے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں لیکن میں نے جمہوریت اور پارلیمنٹ کا ساتھ دیا اور ان کی بات نہیں مانی ۔
انہوں نے یہ بات ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہی جس میں تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد بھی موجود تھیں ۔ اعجاز الحق نے انکشاف کیا کہ دھرنے سے پہلے ایک حاضر سروس فوجی نے جو اہم تھا نے مجھے کہا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے کھڑنے ہونے کی بجائے دوسری طرف جاؤ اور ان کا ساتھ دو جب اینکر نے بہت زور دیا کہ وہ اس حاضر سروس شخصیت کا نام دیں تو انہیں نام لینے سے انکار کردیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.