افغانستان ، فضائی کارروائی میں کالعدم تنظیم جند اﷲ کا سربراہ ہلاک،افغان میڈیا

پیر 24 اگست 2015 23:05

کابل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) افغانستان کے صوبہ قندوز میں فضائی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم جند اﷲ کا سربراہ ابو حذیفہ اور 4دیگر دہشتگردہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ قندوز میں فضائی کارروائی کے دوران جندا ﷲ کا سربراہ مارا گیا ہے۔ اس کارروائی میں 4دیگر دہشت گردوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے۔

متعلقہ عنوان :