لاڑکانہ میں معصوم بچی کو زندہ جلا کر ہلاک کرنے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں ،صارم برنی
انصاف نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی ہے دن بدن ایسے واقعات لمحہ فکریہ ہیں،چیئرمین ٹرسٹ
پیر 24 اگست 2015 22:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) حقوق انسانی کی تنظیم صارم ویلفیئر ٹرسٹ ا نٹرنیشنل کے چیئر مین صارم برنی نے لاڑکانہ میں ہونے والی بربریت پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہار کیا جس میں دو معصوم بچوں پانچ سالہ سمیہ شیخ جو بعد ازاں جانبر نہ ہوسکی اور اس کا بڑا بھائی محمد اویس جو زخمی ہے کو صرف اس لئے جلا دیا گیا گیا کہ وہ پاکستان کے جھنڈے اور بیجز فروخت کر رہے تھے ۔
صارم برنی نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ آخر ہمارے ملک میں ہو کیا رہا ہے جہاں بڑے تو بڑے اب بچے بھی محفوظ نہیں ہیں اور سانحہ قصور کے بعد سے ہماری حکومت کو ایسے سخت قوانین بنانے کی ضرورت ہے کہ جہاں بچوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو اور وہ آزادی سے جی سکیں آج کل تو بچوں کو گھر سے نکالتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ پتہ نہیں کب کیا ہو جائے اور جب تک زیادتی اور قتل کے ملزمان کو سخت سزائیں نہیں دی جائینگی تب تک ایسے لوگوں کی سر کوبی ممکن نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.