لورالائی،پولیس کی کارروائی ،48بوتل شراب برآمد،ایک شخص گرفتار

پیر 24 اگست 2015 22:42

لورالائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) لورالائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 48بوتل شراب برآمدکرکے ایک شخص کوگرفتارکرلیاتفصیلات کے مطابق لورالائی پولیس کے آئی سی سیدناصرشاہ،اے ایس آئی حسن خان،جمال خان،عنایت ،اسد اورسی آئی اے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اخترجان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے 48بول شراب برآمدکرکے ملزم کیخلاف ایف آئی آردرج کرکے کاررائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :