چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے

سیکیورٹی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی،گیریژن افسروں اورجوانوں سے خطاب کرینگے

پیر 24 اگست 2015 22:27

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف پیر کوکراچی پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کراچی میں (کلنگل کوگیریژن افسروں اورجوانوں سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

بعدازاں پاک فوج کے سربراہ کورزہیڈکوارٹرز کادورہ کرینگے جہاں انہیں کراچی میں سیکیورٹی کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔