غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانی گرفتار
تازہ ترین : 1

غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانی گرفتار

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء )غیر قانونی طورپر ایران کے راستے یورپ جانے والے پاکستانیوں کو گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 251پاکستانیوں کو اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ غیر قانونی طورپر بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان کے راستے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے بارڈر پر ایرانی سیکورٹی فورس نے ان کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا جنہوں نے بعد میں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/08/2015 - 22:25:58

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :