ملکی حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، ملک کے جنوب ،شمالی سرحدوں پر کشیدگی کی صورتحال ہے، شاہ محمد شاہ
ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلاجواز فائرنگ سے معصوم شہری شہید ہورہے ہیں، مودی سرکار کی جانب سے مذاکراتی عمل کو تعطل کرنا اچھی بات نہیں
پیر 24 اگست 2015 22:22
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سینئر نائب صدر شاہ محمود شاہ نے کہا ہے کہ ملکی حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، جبکہ ملک کے جنوب اور شمالی سرحدوں پر کشیدگی کی صورتحال ہے،ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلاجواز فائرنگ سے معصوم شہری شہید ہورہے ہیں، مودی سرکار کی جانب سے مذاکراتی عمل کو تعطل کرنا اچھی بات نہیں،کشمیر معاملے پر سودے بازی نہیں کی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر پریس کلب میں صدر مملکت ممنون حسین کے معاون برائے انسانی حقوق چوہدری طارق محمود، منارٹی ونگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کیئل داس کوہستانی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ شاہ محمود شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف خطے میں امن کے خواہشمند ہیں اور امن سے ہی خوشحالی آئے گی، جس کے لئے بھارت کو چاہیے کہ مذاکرات کے سلسلے کو جاری رکھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.