ساہیوال ، دکان کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق‘ ایک زخمی
تازہ ترین : 1

ساہیوال ، دکان کی چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق‘ ایک زخمی

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) ماربلزٹائل دکان کی چھت مرمت کرتے ہوئے چھت گرنے سے ایک نوجوان جاں بحق‘دوسرازخمی۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکپتن چوک میں سی این جی اسٹیشن کے قریب ماربل اورٹائلز کی دکان کامالک قاسم چھت مرمت کرارہاتھا کہ اس دوران اچانک چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں ایک شخص وقاص جاں بحق ہوگیا جبکہ الطاف زخمی ہوگیا جسے ریسکیو 1122 نے طبی امداد دیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی حالت تسلی بخش ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/08/2015 - 22:15:56

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :