پولیس افسران کرپشن اور بددیانتی کی بجائے ایمانداری اور محنت کو اپنا شعار بنائیں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال باقر رضا
پیر 24 اگست 2015 22:15
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمدباقر رضا نے کہا ہے کہ پولیس افسران کرپشن اور بددیانتی کی بجائے ایمانداری اور محنت کو اپنا شعار بنائیں،تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز خطرناک اشتہاری مجرمان‘ عدالتی مفروران اور جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے وارداتوں میں کمی کو یقینی بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی اپنائیں،وہ یہاں پولیس لائن میں پولیس افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے ۔
اس موقع پر اے ایس پی یوٹی محمد زبیر اور ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ضیاء الحق بھی موجود تھے۔ انہوں نے پولیس افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ عدالت کی طرف سے جاری ہونے والے احکامات پر عملدرآمد کیا جائے اور جاری شدہ سمنات‘ وارنٹ اور روبکار کی تعمیل بروقت اصالتاًکروائی جائے اور متعلقہ پولیس افسران مقررہ تاریخ پر بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.