آئی سی سی پاک بھارت سیریز کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی ‘ ظہیر عباس
پاکستانی ٹیم کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے،اس کی کارکردگی بہتر ہوگی تو سب اس کی طرف آئیں گے
پیر 24 اگست 2015 22:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز دونوں ملکوں کے بورڈز کا معاملہ ہے، آئی سی سی اس میں اپنا کوئی کردار ادا نہیں کر سکتی۔
(جاری ہے)
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے موجودہ صدر ظہیر عباس نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کوئی معمولی نہیں ہے۔
اس کا شمار دنیا کی بہترین ٹیموں میں ہوتا ہے۔ اس کی کارکردگی بہتر ہوگی تو سب اس کی طرف آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک بھارت سیریز کھیل کیلئے بہتر ہے۔ پڑوسی ممالک کے کھیلنے سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آئیگی۔ تاہم یہ سیریز دونوں ملکوں کے بورڈز کا معاملہ ہے۔ آئی سی سی اس میں اپنا کوئی کردار اد نہیں کر سکتی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.