ایم کیو ایم پارلیمنٹ سے استعفے واپس لینے پر رضامند ہوگئی
تازہ ترین : 1

ایم کیو ایم پارلیمنٹ سے استعفے واپس لینے پر رضامند ہوگئی

ایم کیو ایم پارلیمنٹ سے استعفے واپس لینے پر رضامند ہوگئی
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) ایم کیو ایم پارلیمنٹ سے استعفے واپس لینے پر رضامند ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم کے ساتھ ہورہی 6 گھںٹے طویل ملاقات ختم ہوگئی ہے۔ ایم کیو ایم کے 5 رکنی وفد نے پارلیمنٹ سے دیے جانے والے استعفوں کے حوالے سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان اور اسحاق ڈار بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو پارلیمنٹ سے استعفے واپس لینے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی یقین دہاںی کروائی۔جبکہ وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے تحفضات کو دور کرنے کے حوالے سے کمیٹی قائم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/08/2015 - 22:10:09

اس خبر پر آپ کی رائے‎