اسلام آ بادسیکٹر جی الیو ن فو ر،آئی سی ٹی کمپلیکس پولیس افس میں ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتا ح
ٹیلی فون ایکسچینج میں آٹھ ڈا ئر یکٹ اور 72انٹر کا م لا ئنیں ہو ں گی ،ایس ایس پی آ پر یشن کے دفا تر اور دیگر پولیس کے دفاتر میں رابطہ ہو سکے گا
پیر 24 اگست 2015 22:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء ) اسلام آ بادسیکٹر جی الیو ن فو ر،آئی سی ٹی کمپلیکس پولیس افس میں ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتا ح ایس ایس اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کیا ۔ اس مو قع پر اے ایس پی ریسکیو 15 عمر خا ن ، ایڈمن آ فیسر اقبا ل نا صر، ڈی ایس پی سیکور ٹی الطا ف عزیز خٹک ، انچارج ٹیلی فون ایکسچینج محمد وحید مغل و دیگر پو لیس افسران مو جو د تھے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روزسیکٹر جی الیو ن فور، آئی سی ٹی کمپلیکس میں ٹیلی فون ایکسچینج کا افتتا ح ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے کیا ۔ اس ٹیلی فون ایکسچینج میں آٹھ ڈا ئر یکٹ اور 72انٹر کا م لا ئنیں ہو ں گی جس سے پو ر ے ایس ایس پی آ پر یشن کے دفا تر اور دیگر پولیس کے دفاتر میں رابطہ ہو سکے گا ۔(جاری ہے)
اس کے علا وہ ڈائر یکٹ لا ئن نمبر 051-9108321-4کی مدد سے با ہر سے کا ل کر نے والوں سے رابطہ بھی ہوسکے گا ۔
ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا کہ یہ ٹیلی فون جد ید تر ین ٹیکنا لو جی سے آ راستہ ہے اور امید ظا ہر کی کہ اس سے ورکنگ میں مزید بہتر ی آئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ اس ایکسچینج کے قا ئم کر نے سے اسلام آ باد پویس کے افسرا ن و ملازمین کے درمیان کمیو نیکشن مزید بہتر اور مو ثر ہو گی ۔ انہو ں نے اس ایکسچینج کے قیا م اور اچھی کا رکر دگی پرہیڈ کنسٹیبل وحید مغل ، کنسٹیبل خا ن اخترخا ن ، سعد اﷲ خا ن ،محمد ساجد کو تعریفی اسنا دا ور نقد انعا م دینے کا ا علان کیا ۔ انہو ں نے وہا ں پر تعینا ت عملے کو ہد ا یا ت کیں کہ وہ خو ش اسلو بی سے اپنی ڈ یو ٹی سر انجا م دیں تا کہ کسی بھی ایمر جنسی کی صو رت سے مو ثر طو ر پر نمٹا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.