پاکستان میں زرعی تحقیق اور ترقی میں سرمایہ کاری کی اشد ضرور ت ہے، سکندر حیات خان بوسن
پائیدار بنیادوں پر فصلوں کی پیداوار بہتر ، زراعت کو مسابقتی اور منافع بخش بنانے کیلئے سخت محنت اور کوششیں کررہے ہیں کسان زرعی شعبہ میں جدت لانے کے پروگرام کے مداخل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، وفاقی وزیر کا کانفرنس سے خطاب
پیر 24 اگست 2015 22:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اور ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ ہم پائیدار بنیادوں پر فصلوں کی پیداوار کو بہتر بناتے ہوئے زراعت کو مسابقتی اور منافع بخش بنانے کے لیے سخت محنت اور کوششیں کررہے ہیں تاہم بڑھتی ہوئی آبادی اور کاشتکاری کے لیے دستیاب رقبہ میں کمی، بھوک اور کم پیداوار کا اثر غذائی قلت اور غربت کے اثرات شدید ہوسکتے ہیں ۔
پیر کو زرعی جدت کے پروگرام کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ زر عی جدت کا پروگرام پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) اور امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی دی انٹرنیشنل میز اینڈ وہیٹ امپورمنٹ سینٹر) کے اشتراک سے ہونے والی کوشش ہے جس کا مقصد پاکستان کے زرعی شعبہ میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرناہے اور زرعی شعبہ میں جدت لانے کیلئے اس پروگرام سے پاکستان میں اقتصادی ترقی اور کسانوں کی آمدن سے اضافہ کا امکان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.