ملک کو درپیش خطرات کے پیش نظر سیاسی قیادت مل بیٹھ کر فیصلے کرے ،عمران خان سیاست چمکانے کی بجائے مفاہمت کی سیاست کریں‘ خورشید شاہ
دعا گو ہوں حکمرانوں کا فوج کیساتھ تعلق اچھا رہے ،پر امید ہیں ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آ کر سنجیدہ کردار ادا کریگی آپریشن صرف سندھ میں ہی کیوں کیا جارہا ہے ، دائرہ کار دیگر صوبوں تک کیوں نہیں بڑھایا جارہا ،کیا کرپشن صرف سندھ میں ہے این اے 122پر معاملہ سپریم کورٹ جانا ہے ،صوبائی الیکشن کمشنرز مستعفی ہوں،جس قدر مراعات ملتی ہیں آسانی سے عہدہ چھوڑنے والے نہیں پیپلز پارٹی کہیں نہیں گئی ملک میں جمہوریت کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی‘ قائد حزب اختلاف کی مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس
پیر 24 اگست 2015 22:06
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سیاسی قیادت کو مل بیٹھ کر فیصلے کرنے چاہئیں ،عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ اپنی پارٹی اورسیاست کو چمکانے کی بجائے مفاہمت کی سیاست کریں اور سسٹم اور ملک کو بچانے کیلئے کام کریں ،ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آ کر اپنا کردار ادا کرے اور پر امید ہیں کہ ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آئے گی ،دعا گو ہوں کہ حکمرانوں کا فوج کے ساتھ تعلق اچھا رہے ،چیئرمین نیب سے ملاقات کے لئے خط لکھ دیا ہے ،مودی صرف اپنی سیاسی بقاء کے لئے پاکستان کے ساتھ جارحانہ رویہ اپنائے ہوئے ہے ، حکومت اس معاملے میں سفارتی تعلقات استعمال کرے اور دنیا کو بھارت کے جارحانہ رویے سے آگاہ کرے ،پہلے ہی مطالبہ کر چکے ہیں کہ چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز اپنے عہدوں سے مستعفی ہوں۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.