مقامی ہوٹل میں ’’کرائسز مینجمنٹ، میڈیا کمیونیکیشن پلان‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد، شرکاء میں سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے
پیر 24 اگست 2015 21:56
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)پریس انفا رمیشن ڈیپارٹمنٹ وزارت اطلاعات و نشریات اور ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ پنجاب کے زیر اہتمام پیر کے روز مقامی ہوٹل میں ’’کرائسز مینجمنٹ، میڈیا کمیونیکیشن پلان‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقادکیا گیا جس میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ‘ ڈائریکٹوریٹ جنرل تعلقات عامہ پنجاب کے افسران سمیت صحافیوں نے شرکت کی۔
سیمینار میں معروف صحافی رحیم اﷲ یوسفزئی نے کرائسز مینجمنٹ‘ میڈیا کمیونیکیشن پلان کے حوالے سے تفصیلی پریزینٹیشن دی جبکہ سیمینار میں جنرل (ر) نصیر اختر‘ ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور اعجاز حسین نے بھی شرکت کی۔ رحیم اﷲ یوسفزئی نے اس موقع پرکہا کہ پیمرا‘ پریس کونسل آف پاکستان کو اپنی اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے ادا کرنی چاہئیں تاکہ بہترین میڈیا کمیونیکیشن ممکن ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.