Live Updates

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا سینئر کالم نگا ر توفیق بٹ کے والدکے انتقال پر اظہار افسوس

پیر 24 اگست 2015 21:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، مرکزی آرگنا ئزر شاہ محمود قریشی ، چیئر مین عمران خان کے پولیٹیکل ایڈ وائزر اعجاز احمد چوہدری ، اپو زیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی میا ں محمو د الرشید ، نذیر چوہان ، شبیر سیال ، اشتیاق ملک و دیگر رہنما ؤں نے سینئر کالم نگا ر توفیق بٹ کے والدکے انتقال پرگہرے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے اور دُعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لو احقین کو یہ صد مہ بر داشت کرنے کی ہمت اور حو صلہ دے۔ آمین

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :