پندر ہ یو م میں کرا چی کی اقلیتی برا دری کی اسکیمیں جا ر ی کی جا ئیں گی،گیا ن چند ایسرا نی

ہفتہ میں ایک مر تبہ اقلیتی برا در ی کے رہنما ؤ ں سے ملا قا ت کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر اقلیتی امو ر سندھ

پیر 24 اگست 2015 21:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) صو با ئی وزیر اقلیتی امو ر گیا ن چند ایسرا نی نے کہا ہے کہ اقلیتی برا در ی کا احسا س محرو می ختم کر نے کے لئے صو با ئی حکومت اس ضمن میں جا مع اقداما ت کر رہی ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اقلیتی برا در ی ونگ کرا چی ڈویژن کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ تر جیحی بنیا دو ں پر کرا چی ڈو یژن کے تما م اضلا ع سے مستحقین کے نا مو ں کی لسٹیں طلب کی ہیں اس کے علا وہ پندرہ دنو ں میں کرا چی سے متعلق اقلیتی برا دری سے متعلق اسکیمیں بھی جا ر ی کیں جا ئیں گی ۔انہو ں نے کہا کہ ہفتہ میں ایک دن اقلیتی برا در ی کے رہنماؤ ں سے ملاقا ت کی جا ئے گی جس میں ان کے مسا ئل کے فو ر ی حل کے لئے اقدا ما ت کئے جا ئیں گے اور کو شش کی جائے گی کہ اقلیتی برا دری کی بہتر نما ئندگی سا منے آئے ۔اجلا س میں پیپلز پا ر ٹی منا ر ٹی کرا چی ڈو یژن کے صدر مشتا ق منٹو ،بن یا سین عزیز ،ادریس چرا غ ،دلشا د جمیل نسیم ،جہا نگیر بھٹی ،لیا قت ،یو نس گل اور نو یل اعجا ز نے شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :