کرکٹ کے میدانوں مین گزرے لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے: کمارسنگاکارا

muhammad ali محمد علی پیر 24 اگست 2015 20:55

کرکٹ کے میدانوں مین گزرے لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے: کمارسنگاکارا

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 اگست 2015 ء) کمارسنگاکارا کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے میدانوں مین گزرے لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹر سے ریٹائرمنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سری لنکا کے لیجنڈ کرکٹر کمار سنگاکار جزباتی ہوگئے۔

(جاری ہے)

کمار سنگاکار کا کہنا تھا کہ انہیں کرکٹ کے میدانوں مین گزرے لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ وہ ٹیم میں موجود دوستوں کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے والدین کو آئڈیل مانا ہے۔ اس موقع پر سری لنکن صدر نے کمار سنگاکار کو برطانیہ کا سفیر بنانے کی پیش کش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :