سیب گولڈن کی قیمت 60ر وپے فی کلو تک ر ہی

پیر 24 اگست 2015 20:35

فیصل آباد ۔24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء)فروٹ منڈی فیصل آباد میں سیب گولڈن کی قیمت 60روپے فی کلو تک ر ہی جبکہ سوموار کے روز کیلے کی قیمت بھی 72روپے فی درجن تک رہی ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ کمیٹی فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق سوموار کے روز سیب گولڈن 55 روپے سے 60 روپے ، سیب (گاچہ ) 105روپے سے 115 روپے ، کیلا اول (فی درجن)66 روپے سے 72روپے ،کیلا دوئم (فی درجن)36روپے سے 42روپے ، انار بدانہ 180روپے سے 190روپے،انار( دیسی) 130روپے سے 140روپے، انار (قندھاری)120روپے سے 130روپے،انگور (سندر خانی)170روپے سے 180روپے،انگور( گولا) 80روپے سے 90روپے،انگور (ٹافی)90روپے سے 100روپے،آڑو ( عام) 70 روپے سے 80روپے، آڑو (سپیشل) 110روپے سے 120روپے، شکر قندی34روپے سے 36روپے،امرود38روپے سے 42روپے، گرما 50روپے سے 55روپے، آم( چونسہ) 80 روپے سے 90روپے، آم (کالا چونسہ)60روپے سے 70روپے،آم (دیسی) 36روپے سے 40روپے،آم (انور رٹول 12)75روپے سے 85 روپے، ناشپاتی 36روپے سے 40روپے،میٹھا (فی درجن)60روپے سے 72روپے،چکوترہ (فی درجن)96روپے سے 108روپے، مسمی (فی درجن)54روپے سے 66روپے اورببو گوشہ55روپے سے 60روپے فی کلو تک فروخت ہوئے۔

fd/mhn/msc1820:15