امان انور قدوائی کی خدمات پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے سپرد

پیر 24 اگست 2015 16:43

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 اگست۔2015ء) امان انور قدوائی کی خدمات پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے سپرد کر دی گئیں۔ امان انور قدوائی اس سے قبل ڈپٹی سیکرٹری خزانہ پنجاب تعینات تھے تاہم اب انہیں پی آر اے میں ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :