` این اے 122کا فیصلہ حق سچ کی فتح ہے،پی ٹی آئی فیصل آباد
دھاندلی اور کرپشن کی پیداوار حکمرانوں کا اقتدار اب جلد ہی ختم ہو کر رہے گا، مقامی رہنماؤں کا اظہار خیال فیصلے کے بعدملک بھر کی طرح فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے گو نواز گو کے نعرے ، ڈھول کی تھاپ پر کارکنوں کا بھنگڑا ، مٹھائیاں کی تقسیم کی گئیں`
ہفتہ 22 اگست 2015 23:11
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اگست۔2015ء این اے 122 سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف فیصلہ حق سچ کی فتح ہے ۔دھاندلی اور کرپشن کی پیداوار حکمرانوں کا اقتدار اب جلد ہی ختم ہو کر رہے گا مقامی رہنماؤں کا اظہار خیال ، فیصلے کے بعدملک بھر کی طرح فیصل آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے گو نواز گو کے نعرے ، تحریک انصاف رہنما وسابق وفاقی وزیرراجہ نادر پرویز کے ڈیرے سمیت مقامی رہنماؤں علاقوں میں ڈھول کی تھاپ پر کارکنوں کا بھنگڑا ، مٹھائیاں کی تقسیم کی گئیں ۔
آن لائن کے مطابق تحریک انصاف رہنما وسابق وفاقی وزیرراجہ نادر پرویز اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور شیخ شاہد جاوید کوکارکنوں کی مبارکباد ۔ وفاقی وزیرراجہ نادر پرویز ، ایم پی اے خرم شہزاد ، میاں فرخ حبیب اور شیخ شاہد جاوید ناو ر پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی فیض اﷲ کموکا نے دیگرنے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ 122 فیصلہ پر انتہائی مسرت اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس حق اور سچ کی فتح قرار دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.