تحریک انصاف نے 2 ہفتے بعد الیکشن کمیشن کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا
محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 22:13
(جاری ہے)
وہ ایاز صادق کے دکھ میں شریک ہیں۔ ان کا مقصد ایاز صادق کو تکلیف پہنچانا نہیں تھا۔ ان کی ایاز صادق سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ چار میں سے دو وکٹیں گر گئی ہیں، تیسری وکٹ اگلے ہفتے گرنے جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن مسلم لیگ ن کے ساتھ ملا ہوا ہے۔ 26 لاکھ روپے لگا کر ڈھائی سال لگے انصاف حاصل کرنے میں۔ این اے 122 کے حوالے سے بدنیتی پر مبنی نادرا کی رپورٹ بنانے اور 26 لاکھ روپے لے کر بھی انگوٹھوں کی تصدیق نہ کر پانے پر چئیرمین نادرا کو شرم کرنی چاہیئے۔ ہم نے صرف چار حلقے کھولنے کا کہا تھا لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی۔ اب معلوم ہوا ہے کہ چار حلقے کیوں نہیں کھولے گئے تھے۔ دھاندلی زدہ حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف 2 ہفتے بعد الیکشن کمیشن کے باہر دھرنے کا آغاز کرے گی۔ اب ایسا دھرنا ہوگا کہ 126 دن والا دھرنا سب بھول جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.