ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر فیصلہ کریں گے: ایاز صادق

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اگست 2015 21:26

ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اگست 2015 ء) این اے 122 سے ڈی سیٹ ہوجانے والے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر فیصلہ کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 122 کا فیصلہ آنے کے بعد ڈی سیٹ ہوجانے والے اسپیکر قومی اسمبلی نے ایم کیو ایم کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کے حوالے سے کہا ہے کہ ان کی جگہ قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر فرائض انجام دیں گے لہذا استعفوں کا فیصلہ بھی وہی کریں گے۔