آرمی چیف کی مرحوم والدہ کی سوشل میڈیا پر بے انتہا پذیرائی

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 23:49

آرمی چیف کی مرحوم والدہ کی سوشل میڈیا پر بے انتہا پذیرائی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) آرمی چیف کی مرحوم والدہ کو سوشل میڈیا پر بے انتہا پذیرائی حاصل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف کی مرحوم والدہ سے متعلق حقائق نے انہیں اپنے بیٹے کی طرح عوام میں ہر جانب سے بے انتہا پذیرائی دلوا دی ہے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف کی مرحوم والدہ مرحوم میجر محمد شریف کی اہلیہ، نشان حیدر حاصل کرنے والے شہید میجر راجا عزیز بھٹی شہید کی بہن، نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر شبیرشریف اور موجودہ آرمی چیف راحیل شریف کی والدہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :