راولپنڈی ،9سال قبل چوری ہونے والی گاڑی تھا نہ کینٹ پو لیس نے برآمد کرلی

جمعہ 21 اگست 2015 22:24

راولپنڈی ،9سال قبل چوری ہونے والی گاڑی تھا نہ کینٹ پو لیس نے برآمد کرلی

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء)9سال قبل تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے سے چوری ہونے والی گاڑی تھا نہ کینٹ پو لیس نے برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق متعلقہ تھا نے کی پو لیس381-A ت پ کے ملز م عبدالحفیظ سے تفتیش کر رہی تھی اس دوران ملز م نے مہران کار نمبرایچ ایف432چو ری کر نے کا اعتراف کیا جسے بعد ازاں بر آمد کر لیا گیا ہے متعلقہ گا ڑی تھا نہ نیو ٹا ؤ ن کی حدود سے چو ری کی گئی تھی جس کے خلا ف متعلقہ تھا نے میں مقدمہ نمبر601 ،29ستمبر 2006 کو در ج کیا گیا تھا ۔