6لاکھ جعلی پنشنرز سے متعلق خبرمن گھڑت اور بے بنیاد ہے ، ترجمان اے جی پی آر کا وضاحتی بیان
جمعہ 21 اگست 2015 22:17
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 اگست۔2015ء ) اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو(اے جی پی آر) اسلام آبادنے نے نیشنل بنک کے حوالہ سے 6لاکھ جعلی پنشنرز کی موجودگی کے انکشاف بارے خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شائع شدہ خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے اے جی پی آر نے نیشنل بنک سے وزارت خزانہ کے توسط سے ان اعداد و شمار کی وضاحت بھی طلب کی ہے۔
جمعہ کو ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاکہ در اصل وفاقی حکومت کے ایسے سول ملازمین جو اے جی پی آر سے تنخواہ لیتے ہیں ان کی پنشن بھی اسی دفتر سے تیار اور جاری کی جاتی ہے۔ ان کی کل تعداد کبھی بھی 3لاکھ 75ہزار سے زائد نہیں رہی۔ موجودہ کل پنشنرز کی تعداد373,766ہے۔ جن میں سے19ہزار302پنشنرز کمپیوٹر ائزڈ نظام کے تحت پنشن حاصل کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.