اسلام آباد : بھارت نے سر تاج عزیز کو حریت رہنماوں سے ملنے سے روک دیا۔

حریت رہنماوں سے ملاقات سے متعلق آج ہی جواب دیا جائے گا۔ دفتر خارجہ پاکستان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 14:12

اسلام آباد : بھارت نے سر تاج عزیز کو حریت رہنماوں سے ملنے سے روک دیا۔

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 21 اگست 2015 ء) : بھارتی حکام نے مشیر خارجہ سر تاج عزیز کو حریت رہنماؤں سے ملاقات سے روک دیا.

(جاری ہے)

بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ حریت رہنماؤں سے ملاقات پاک بھارت امن مذاکرات کے لیے نا مناسب ہے. ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کہ حریت رہنماؤں سے ملاقات سے متعلق جواب آج ہی دیا جائے گا. جبکہ ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت کی کسی شرط کو ماننے پر تیار نہیں ہے.