لاہور : عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی فرانس میں طبیعت خراب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 13:34

لاہور : عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی فرانس میں طبیعت ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی فرانس میں طبیعت خراب ہو گئی.

(جاری ہے)

پارٹی ذرائع کے مطابق طاہر القادری کو پیرس کے ایک مقامی اسپتال میں داخل کر وا دیا گیا ہے جبکہ کارکنوں سے اپیل کی گئی ہے کہ طاہر القادری کی جلد از جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں.

متعلقہ عنوان :