سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ، سیز فائر کی مسلسل خالف ورزیاں جاری۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اگست 2015 11:49

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ، سیز فائر کی مسلسل خالف ورزیاں جاری۔

سیالکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اگست 2015 ء) : بھارت اپنے جنگی جنون میں ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے.

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی جانب سے چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی . جبکہ چناب رینجرز کی خالد چیک پوسٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا. تاہم کسی جانی نقصان کی تاحال اطلاع موصول نہیں ہوئی.

متعلقہ عنوان :