وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کے روز بلا لیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 21 اگست 2015 00:26

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اگست 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کے روز بلا لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس پیر کے روز وزیراعظم ہاوَس میں بلا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی و سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے غور و فکر کیا جائے جبکہ وفاقی وزارتوں کی کارگردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں سائبر کرائم بل اور اطلاعات تک رسائی کے بل کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :